Thursday, June 08, 2006

جھادی

ایک کی موت اور سترہ جمع دو پکڑے گئے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
جزاکم اللھ احسن جزا، ہر ایک انسان کو اپنی بات کہنے کا اختیار نہ صرف انسانی
معاشرے نے دیا ہے بلکہ اس خالق کائنات اور اس کے سب سے محبوب بندےصعلم نے بھی انسان کو لا اکرہ فی الدین کہہ کرشخصی آزادی عطا کر دی ھے۔
ہاں یہ بات ضرور ھے کہ انسان کی کہی ھوئی بات اس کی ذہنی سطح کی ترجمان
ہوتی ہے- مگر آنحضور صعلم کی اس بات کا خیال تو ہر مسلم کو ضرور ہو گا کہ کافروں کےجھوٹے خدا کوبھی برا نہ بولو۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی خوشنصیبی کہ آپ کی محترم شخصیات ہمارے لیے ہماری جان سے بھی
پیاری ھیں اور آپ صعلم کی عزت اور آبرو کے لئے ھم اپنے ماں باپ قربان کرنے کو تیار ھیں لیکن ھم ایسا کوئی کام نھ کریں گے جس سے آپ صعلم کے دین اور نام پر حرف آتا ھو
باقی آپ نے خود فیصلہ کرنا ھے کیا صحیح کیا غلط

3 Comments:

At 7:11 PM, Blogger افتخار اجمل بھوپال said...

جہادی کيا اور کون ہوتا ہے ؟ ہم لوگ ذہنی طور پر امريکن حکومت کے مکمل غلام بن چکے ہيں اور ہميں اس کا احساس تک نہيں ۔ جو لفظ ۔ جملہ يا فيشن وہاں سے آتا ہے وہ غيرمحسوس طور پر اپنا ليا جاتا ہے ۔ کيا ہمارا اپنا بھی کچھ ہے ؟

 
At 8:44 PM, Blogger خاور کھوکھر said...

پەلے تو سوچا كه آپ كو اگنور كيا جائے مگر ايكـ بزرگ بلاگر اجمل صاحب نے آپ كي پوسٹ پز تبصره كر كے آپ كى شان بڑها دى هے ـ
جناب آپ تو كوسنوں پر اتر آ'ئے آپ كى يه تحرير بتاتى هے كه آپ مرزا غلام احمد صاحب كے پيروكار هيں ـ جناب آپ لوگ انگريز كے بنائے هوئے مذهب كے ماننے والے هيں انگريز كے ممالك ميں رهيں انگريز كے ممالك كى تعريف كريں ـ جهادى لوگوں كو ان كے حال پر چهوڑ ديں جب يه جهادى لوگ ايكـ ايك معاشره بنا ليں گے تو بزدل لوگوں كے بهى كام چل جايں گے ـ
پنجابى ميں كەتے هيں ـ
چوڑياں دے آكهے ڈنگر نئيں مر جاندے

تلونڈى موسے خاں ميں هونے والے احمديوں كے واحد اور اخرى جلسے ميں آپ كے روحانى پيشوا كو ديكها تها جب چاچا عمر دين نے ان كو سكول كى ديوار پهلانگنے ميں مدد دى تهى اور روحانى صاحب مونجى كے كهيتوں ميں بهاگے جارهے تهے ـ

 
At 3:50 AM, Blogger Nabeel said...

اجمل صاحب، لفظ جہادی تو امریکہ سے آگیا لیکن کیا مسجدوں میں نمازیوں پر خودکش بم دھماکے کرنے والے بھی امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں؟

خاور، آپ کو کیسے لگا کہ صاحب تحریر احمدی ہیں؟

 

Post a Comment

<< Home